قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن معطل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا گیا۔

قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے معاملات چلانے کیلئے نگران کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ بریگیڈیئر (ر) زاہد اقبال ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی نگران کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔

latest urdu news

ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پر فنڈز میں بے ضابطگیوں اور انتظامی معاملات میں نااہلی جیسے الزامات ہیں۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے متن کے مطابق ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کسی قسم کی کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتی۔

دوسری جانب حکام نے حالیہ فیصلے میں پاسپورٹ بنوانے کے لیے شناختی کارڈ پر درج شہر یا ضلع کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔

حکام نے حالیہ فیصلے میں پاسپورٹ بنوانے کے لیے شناختی کارڈ پر درج شہر یا ضلع کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔

اس تبدیلی کا مقصد پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو آسان بنانا اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔

ڈی جی امیگریشن کی طرف سے جاری مراسلے کے مطابق پاسپورٹ رولز 2021 کی شق 6 میں اس تبدیلی کو شامل کیا گیا ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter