12
پنڈدادنخان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ڈی پی او جہلم کی ہدایات پر کی جانے والی کارروائی میں پولیس نے ملزم سے7 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی برآمد کی۔
پولیس ترجمان کے مطابق، ملزم کے خلاف پنڈدادنخان تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالا جہلم کا مسافر گرفتار
ڈی پی او جہلم نے کہا کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ ان کی اولین ترجیح ہے، اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ علاقے میں امن و امان قائم رہے۔