بھائی نے غیرت کے نام پر بھائی کو قتل کردیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پر بڑے بھائی کو قتل کردیا۔

کراچی، ابراہیم حیدری جمعہ گوٹھ میں چھوٹے بھائی کی جانب سے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

latest urdu news

مقامی پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر کے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔

ابراہیم حیدری میں غیرت کے نام پر بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے قاتل بھائی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزم اللہ ڈنو واقعے کے بعد موقعے سے فرار ہوگیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ قاتل اللہ ڈنو نے غیرت کے نام پر بڑے بھائی علی اکبر کو کلہاڑی کے وار سے موت کے گھاٹ اتارا۔

زیر حراست ملزم کے قبضے سے قتل میں استعمال ہونیوالا تیز دھار آلہ بھی برآمد کرلیا گیا، مقتول علی اکبر کی لاش جناح اسپتال منتقل کرکے ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم اللہ ڈنو کی جانب سے سگے بھائی کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کرلیا گیا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter