ڈنگہ میں موٹر سائیکل سوار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ عمران ڈنگہ میں فائرنگ کے واقع میں جاںبحق۔

عینی شاہد کے مطابق عمران موٹر سائیکل پر سوار اپنی بیوی کو ملنے گاؤں تریڑاں جا رہا تھا کہ اسی دوران جھاڑی کے اندر چھپے ہوئے ایک لڑکے نے مقتول کو آنکھ کے پاس گولی مار دی اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

latest urdu news

عینی شاہدین کے مطابق ملزم فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مقتول فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا رہنے والا ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter