مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، شہباز شریف

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے کے حق میں ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتے ہیں۔

latest urdu news

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ مل کر اپنا اور خطے کا دفاع یقینی بنانےمیں کردار ادا کرتا رہے گا۔

شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں ایٹمی تباہی ٹالنے اور لاکھوں افراد کی زندگیاں بچانے میں مددکرنے پر صدرٹرمپ کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا دفاعی معاہدہ، اسرائیل نے خطرناک پیشرفت قرار دے دیا

وزیراعظم نے کہا کہ پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کےلیے ضروری اور بنیادی شرط ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter