بلاول بھٹو زرداری پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پارٹی رہنماؤں نے کیا۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنے دورے کے دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال اور جماعتی امور پر اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور تنظیمی عہدیداروں سے بھی مشاورت کریں گے۔

اس دورے میں پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو مزید متحرک بنانے، تنظیمی معاملات بہتر کرنے اور آئندہ سیاسی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیے جانے کا امکان ہے۔

سندھ حکومت اور میئر کراچی کی کارکردگی سے مطمئن ہوں: بلاول بھٹو زرداری

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter