سرائے عالمگیر میں صفائی مہم تیز کرنے کی ہدایت

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاروق آعظم نے سرائے عالمگیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

latest urdu news

دورے کے دوران انہوں نے محلہ اورنگ آباد اور کوٹیاں میں جاری ڈی سلٹنگ آپریشن کا معائنہ کیا اور “ستھرا پنجاب” ٹیموں کی کارکردگی چیک کی۔ اس موقع پر نالوں کی صفائی کے عمل کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت جاری کی کہ ڈی سلٹنگ کا عمل مزید تیز اور مؤثر بنایا جائے تاکہ نکاسی آب کے نظام کو بہتر کیا جا سکے اور شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

سرائے عالمگیر میں منشیات اور پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter