153
گجرات میں دکھوہا کے قریب ناکہ لگا کر ڈاکوؤ ں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا۔
کڑیانوالہ کے علاقہ دکھوہا کے قریب دھن کے رہائشی میاں بیوی کو اسلحہ بردار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو اسلحے کے زور پر روکا گیا ،12 لاکھ روپے کے زیوارت اور 55 ہزار روپے کی نقدی چھین لی گئی۔
کڑیانوالہ پولیس نے متاثرین کی شکایت پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
