امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں عدم شرکت کا اعلان کر دیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا 22 سے 23 نومبر جنوبی افریقہ میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

latest urdu news

صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکی حکومت کا کوئی بھی اہلکار اس اجلاس میں شریک نہیں ہوگا اور امریکا مکمل طور پر اجلاس کا بائیکاٹ کرے گا۔

اس فیصلے کے بعد عالمی سطح پر جی 20 اجلاس میں امریکا کی غیر موجودگی کی سیاسی اور اقتصادی اثرات پر تجزیے جاری ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter