12
اسرائیلی وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلوٹیلا صمود میں شامل مزید 29 کارکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اب تک گرفتار کیے گئے 450 سے زائد کارکنوں میں سے 170 افراد کو ملک بدر کیا جا چکا ہے۔
یہ کارروائی فلوٹیلا کے کارکنوں کے خلاف اسرائیل کی سخت حکمت عملی کا حصہ ہے جو فلسطینیوں کے حق میں سمندری قافلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
صمود فلوٹیلا کے کارکن جیل منتقل، 4 اطالوی کارکن ملک بدر