یوٹیوبر معاذ صفدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یوٹیوبر اور ان کی اہلیہ صبا معاذ نے سوشل میڈیا پر یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

latest urdu news

صبا معاذ نے انسٹاگرام پر نومولود بیٹے کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہاالحمداللّٰہ، اللّٰہ کے فضل سے ہمارے ہاں خوبصورت بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مریم نفیس نے کرکٹر اعظم خان کو ’منہ بولا بیٹا‘ کہہ دیا

اللّٰہ تعالیٰ اسے ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، صراطِ مستقیم پر قائم رکھے اور اس کی زندگی کے ہر پہلو میں برکت عطا فرمائے۔

صبا معاذ نے نئے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا، "دنیا میں خوش آمدید ننھے بیٹے… اب ہم 4 ہیں۔”

یہ خبر مداحوں کے لیے خوشی کا باعث بنی ہے اور یوٹیوبر کے چاہنے والے نیک تمنائیں بھیج رہے ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter