گوجرانوالہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے نتائج، گجرات کے 2 طلباء اور 2 طالبات کی پوزیشنز

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ انٹر میڈیٹ بورڈ کے نتائج کا اعلان ضلع گجرات کی 4 پوزیشنز۔

کھاریاں کے پنجاب کالج کے طالب علم عبدالرحمان نے پری میڈیکل گروپ میں 1155 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

latest urdu news

پری انجینئرنگ گروپ میں پنجاب کالج گجرات کے طالب علم ریحان اعظم نے1137 نمبر حاصل کر کےتیسری پوزیشن حاصل کی۔

ہیومینٹی گروپ میں بھی پنجاب کالج گجرات کی طالبہ ماعدہ عابد نے1093 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

راولپنڈی میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان، طلبہ آن لائن رزلٹ چیک کرسکتے ہیں

کامرس گروپ خواتین میں پنجاب کالج گجرات کی ہاجرہ اعجاز نے1028 نمبر کے ساتھ تیسری پوزین اپنے نام کر لی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter