جمعہ, 25 اپریل , 2025

اسرائیلی کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔

یروشلم، اسرائیلی کابینہ کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔

latest urdu news

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں ہیں جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔

اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ ہمارا پلان مرحلہ وار ہے اور ہر مرحلے پر حزب اللہ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

اسرائیلی کابینہ کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو حزب اللہ کے خلاف حملے شروع کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم ہیں۔

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر جو بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔

اس موقع پر امریکی صدر نے علاقائی استحکام اور سلامتی کیلئے پاک امریکا تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے یہ کہا کہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

ملاقات میں صدر جو بائیڈن کی جانب سے دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے پاک امریکا تعاون کو بھی سراہا گیا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter