8
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا 22 سے 23 نومبر جنوبی افریقہ میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکی حکومت کا کوئی بھی اہلکار اس اجلاس میں شریک نہیں ہوگا اور امریکا مکمل طور پر اجلاس کا بائیکاٹ کرے گا۔
اس فیصلے کے بعد عالمی سطح پر جی 20 اجلاس میں امریکا کی غیر موجودگی کی سیاسی اور اقتصادی اثرات پر تجزیے جاری ہیں۔
