ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا سعودی عرب کی جنگ میں غیر شمولیت پر مایوسی کا ظاہر

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی میں حصہ نہ لینے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

latest urdu news

گراہم کے مطابق سعودی عرب ایرانی حکومت کے خاتمے کے لیے اپنی فوج استعمال کرنے سے گریز کر رہا ہے، حالانکہ ایران نے خطے میں دہشت گردانہ کارروائیاں جاری رکھی ہیں اور سات امریکی شہریوں کو قتل کر چکا ہے۔

سینیٹر نے سوال کیا کہ امریکہ ایسے ملک کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیوں کرے جو باہمی مفاد کے لیے جنگ میں شریک ہونے کو تیار نہیں۔

سعودی عرب کا ایران کو سخت پیغام، حملے جاری رہے تو تہران کو نتائج بھگتنا ہوں گے

لنزے گراہم نے مزید کہا کہ ریاض میں امریکی سفارت خانہ ایران کی مسلسل حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر خالی کیا جا رہا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter