11
کینیڈا میں سکھ کمیونٹی کے لیے ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں درشن سنگھ نامی بزنس مین کو ایبٹسفورڈ شہر میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، بھارت سے تعلق رکھنے والے بشنوئی گینگ نے اس قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
سیکھ فارس جسٹس کے نمائندے نے کہا کہ درشن سنگھ کو بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپ نے قتل کیا اور قاتلوں کو مبینہ طور پر بھارتی قونصلیٹ کی حمایت حاصل ہے۔
یہ واقعہ کینیڈا میں سکھ کمیونٹی کی حفاظت اور بھارتی شرپسندانہ کارروائیوں کے حوالے سے تشویش میں اضافہ کر رہا ہے۔
