سعودی ولی عہد 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات سعودی ولی عہد کے سات سال بعد امریکہ کے دورے کے دوران ہوگی۔

latest urdu news

ملاقات کا مرکزی موضوع دفاعی معاہدہ ہوگا، جس پر امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان پہلے ہی رسمی طور پر اتفاق ہو چکا ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنما اس معاہدے پر تفصیلی بات چیت کریں گے تاکہ علاقائی اور عالمی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تعاون کو مزید بڑھایا جا سکے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter