ناروے کے 2 ٹریلین ڈالر مالیت کے فنڈ کا اسرائیل سے سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناروے کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کر دیے، سرمایہ کاری صرف چند اسٹاک مارکیٹ کمپنیوں تک محدود رہے گی۔

اوسلو، ناروے کے 2 ٹریلین ڈالر مالیت کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت 11 اسرائیلی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کا اختتام کر دیا گیا ہے۔

latest urdu news

فنڈ نے ماضی میں ایک ایسے اسرائیلی جیٹ انجن گروپ میں سرمایہ کاری کر رکھی تھی جو لڑاکا طیاروں کی مرمت اور اسرائیلی فضائیہ کو مختلف خدمات فراہم کرتا ہے۔

فنڈ کی انتظامیہ نے واضح کیا کہ آئندہ اسرائیل میں سرمایہ کاری صرف اسٹاک مارکیٹ میں شامل چند مخصوص کمپنیوں تک محدود رکھی جائے گی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter