ایران کے اتحادی اب اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں، خطے میں نیا اتحاد تشکیل دیا جا رہا ہے:نیتن یاہو

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے علاقائی اتحادی اب اسرائیل کے لیے سنگین خطرہ نہیں رہے، تاہم ایران اب بھی ڈرون اور میزائل حملوں کی صلاحیت رکھتا ہے۔

latest urdu news

اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ موجودہ جنگ نے اسرائیل کو خطے میں ایران کے خلاف نیا اتحاد بنانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے اسرائیل خطے کے اہم ممالک کے ساتھ مل کر حکمت عملی تیار کر رہا ہے تاکہ ایرانی خطرات کا مؤثر مقابلہ کیا جا سکے۔

ایران کے خلاف نیا علاقائی اتحاد تشکیل دیا جا رہا ہے: نیتن یاہو

خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم نے اس اتحاد میں شامل ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے، تاہم انہوں نے زور دیا کہ یہ اقدام اسرائیل کی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter