7
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان Ebrahim Zolfaghari نے امریکی صدر Donald Trump کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگوں کا فیصلہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ میدانِ جنگ میں ہوتا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں امریکی مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جنگ کا حقیقی نتیجہ عملی کارروائی سے طے ہوتا ہے، نہ کہ بیانات یا آن لائن دعوؤں سے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی آپریشن کا نام “Epic Fury” رکھنے کے بجائے “Epic Fear” ہونا چاہیے، جو ان کے بقول امریکہ کی اصل صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔
پاسداران انقلاب دہشت گرد، ایران کو جوہری پروگرام کے پھیلاؤ سے روکنا ہوگا ، امریکا
