5
بولیویا میں ایک ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ بولیوین ائیر فورس کےولیویاائیر فورس کے زیر استعمال C-130 طیارے کا ہے، جس نےایئر پورٹ سے اڑان بھری تھی اور پرواز کے فوراً بعد قریب ہی ایک مصروف شاہراہ پر جا گرا، جس سے متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ واقعے کے اسباب معلوم کیے جا سکیں اور آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔
جنوبی کوریا میں ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا
ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد میں شہری بھی شامل ہیں، اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔
