بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک، "پاکستان ہمیشہ زندہ باد” کے نعرے آویزاں

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی: بھارتی نیوز چینل ABP News کو ہیک کر لیا گیا، جس کے بعد چینل پر "پاکستان ہمیشہ زندہ باد” کے نعرے آویزاں کر دیے گئے۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق ہیکرز نے چینل کے اسکرین پر پاکستانی فوج کے مواد اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر کیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے کچھ ٹی وی چینلز بھی ہیکرز کے نشانے پر آچکے ہیں، جس سے خطے میں سائبر سیکیورٹی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

اس واقعے کے بعد بھارتی ذرائع نے چینل کے سسٹمز کی حفاظت اور ہیکر کی شناخت کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter