ہفتہ, 26 اپریل , 2025

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی گئی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن، جرمنی کی جانب سے عدالتی کیسز کے دباؤ پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیسز میں یہ کہا گیا ہے کہ جرمن ہتھیاروں کی برآمدات انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔

latest urdu news

رواں سال جرمنی کی اسرائیل کو جنگی ہتھیاروں کی برآمدات میں بہت کمی دیکھی گئی ہے۔

جرمنی نے اسرائیل کے لیے جنوری تا اگست صرف 14.5 ملین یورو مالیت کے ہتھیاروں کی منظوری دی ہے۔

گزشتہ سال جرمنی نے اسرائیل کو 326.5 ملین ڈالرز مالیت کے ہتھیاروں کی منظوری دی تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس متعلق برلن کا مؤقف ہے کہ اسرائیل کے خلاف ہتھیاروں کا بائیکاٹ نہیں کیا، دیگر یورپی ممالک بھی اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روک رہے ہیں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter