جمعہ, 25 اپریل , 2025

اسرائیل کو حماس کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، فراسیسی صدر

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران یہ کہنا تھا کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے لیکن غزہ جنگ بہت طویل ہوگئی ہے۔

latest urdu news

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا تھا کہ غزہ میں بہت زیادہ شہری بلا وجہ مارے گئے ہیں، اب کا سب سے بڑا خطرہ لبنان کشیدگی میں اضافہ ہے۔

فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حزب اللہ دونوں لبنان میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کریں، لبنان میں تو جنگ ہی نہیں ہوسکتی اور نہ ہونی چاہیے۔

صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ اسرائیل لبنان میں اور حزب اللہ اسرائیل میں حملے کرنا بند کرے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter