انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی چھٹی کا امکان

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کو نہ کھلائے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو نہ کھلائے جانے کی تجویز غورکیا جا رہا ہے۔

پاکستان کی جانب سےدوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تاحال اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا گیا قومی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہےتاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد قومی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ میں نعمان علی اور ساجد خان کی واپسی متوقع ہے جبکہ آؤٹ آف فارم بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

واضح رہے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی ۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter