ٹی20 ٹیم آف دی ایئر 2025 میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی20 ٹیم آف دی ایئر 2025 کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں ہوا۔ اعلان کردہ ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے تین، تین کھلاڑی، ویسٹ انڈیز کے دو کھلاڑی، اور آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقہ کے ایک ایک کھلاڑی کو جگہ دی گئی ہے۔

latest urdu news

ٹی20 ٹیم آف دی ایئر میں شامل کھلاڑیوں میں ابھیشک شرما، فل سالٹ، جوز بٹلر، نکولس پوران، ڈیوالڈ بریوس، ٹم ڈیوڈ، سیم کرن، جیسن ہولڈر، نور احمد، ورن چکرورتھی اور جسپریت بمرا شامل ہیں۔

پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم موجودگی پر شائقین کرکٹ میں مایوسی پائی جا رہی ہے، خاص طور پر اس سال کی کارکردگی کے پیش نظر جہاں قومی ٹیم نے متعدد نمایاں میچز کھیلے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter