سکیورٹی خلاف ورزی پر شاہین آفریدی کو جرمانہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

Lahore Qalandars نے سکیورٹی ضوابط کی خلاف ورزی پر اپنے کپتان Shaheen Afridi پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

latest urdu news

فرنچائز کے اعلامیے کے مطابق واقعے کی مکمل اندرونی تحقیقات کی گئیں، جس میں بتایا گیا کہ یہ واقعہ ہوٹل میں پیش آیا اور اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ ٹیم کا کہنا ہے کہ معاملہ دانستہ خلاف ورزی کے بجائے ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔

لاہور قلندر نے اس فیصلے سے Pakistan Cricket Board کو بھی آگاہ کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ اقدام ٹیم میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔

متنازع ٹوئٹ پر نسیم شاہ کی معذرت

یاد رہے کہ رپورٹ کے مطابق سکندر رضا کے چند مہمانوں کو سکیورٹی کی جانب سے روکنے کے باوجود پلیئرز روم تک لے جایا گیا تھا، جس پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter