9
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور معروف آل راؤنڈر راشد خان نے اپنی دوسری شادی کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر بتایا کہ 2 اگست 2025 کو انہوں نے اپنی زندگی کا ایک نیا سفر شروع کیا اور ایک محبت کی مثال خاتون سے نکاح کیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کے بعد مختلف مفروضے بنائے گئے، مگر راشد خان نے حقیقت واضح کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شادی کو چھپانا نہیں چاہتے۔ ذرائع کے مطابق ان کی دوسری اہلیہ افغان نژاد اور بیرونِ ملک مقیم ہیں، تاہم راشد خان نے اہلیہ کے ملک یا رہائش کے حوالے سے تفصیل نہیں بتائی۔
View this post on Instagram
