6
پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر Fakhar Zaman کو 2 میچز کے لیے معطل کر دیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق فخر زمان کو کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول تھری خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا، جس پر بال ٹیمپرنگ سے متعلق آرٹیکل کے تحت یہ پابندی عائد کی گئی۔
یہ واقعہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا، جہاں گیند کی حالت میں تبدیلی پر لاہور قلندرز کو 5 رنز کی پنالٹی بھی دی گئی تھی۔
پی ایس ایل 11 میں بال ٹیمپرنگ کا تنازع: شاہین آفریدی کا ردعمل
میچ ریفری روشن ماہنامہ نے سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ اس میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
