2025 کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق 2025 کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا، تاہم یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

ماہرین کے مطابق سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر کو رات 10 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔ 22 ستمبر کو رات 12 بج کر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر پہنچے گا جبکہ جزوی سورج گرہن کا اختتام رات 2 بج کر 54 منٹ پر ہوگا۔

latest urdu news

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ دیکھا گیا تھا۔

سال 2025 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا؟

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter