سرائے عالمگیر: کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کی 4 خواتین جاں بحق، 8 ماہ کی بچی لاپتہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرائے عالمگیر میں علم ناک حادثہ،بھلووال غربی کے قریب کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کی 4 خواتین جاںبحق، 8 ماہ کی بچی لاپتہ،جہلم سے تعلق رکھنے والے 5 خواتین اور8 ماہ کی بچی رسول جا رہی تھیں کہ گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے کارنہر میں جا گری ،کار ڈرائیو کرنے والی خاتون حادثے میں محفوظ رہی ، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کو نہر سے باہر نکال لیا جن کو انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں ، ریسکیو کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی 8 ماہ کی بچی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

latest urdu news

شیئر کریں:
frontpage hit counter