راولپنڈی؛ شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرودھائی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے بلیک میل کر کے خاتون سے زیادتی کی۔

latest urdu news

خاتون کی درخواست پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس بھی مکمل کروایا جا رہا ہے تاکہ قانونی کارروائی کے لیے شواہد حاصل کیے جا سکیں۔

ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق، زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا تاکہ وہ قانون کے مطابق سزا پا سکے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter