گورنر پنجاب کا احسن اقدام، ارشد محمود کے مفت علاج کا اعلان

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوز الرٹ چینل کے پروگرام کو دیکھنے کے بعد گورنر پنجاب نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے کیمرا مین ارشد محمود کے علاج کا ذمہ اُٹھا لیا۔ گورنر پنجاب نے اعلان کیا کہ ارشد محمود کا مکمل علاج شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد میں بالکل مفت کیا جائے گا۔

latest urdu news

ارشد محمود نے اس موقع پر وسیم ہاشمی اور نیوز الرٹ چینل کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جن کی کاوشوں سے ان کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچی۔ یہ قدم نہ صرف انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے بلکہ صحافتی برادری کے مسائل کو اُجاگر کرنے میں میڈیا کی طاقت کو بھی واضح کرتا ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter