پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کا نام فائنل کر لیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) نے آزاد کشمیر کے لیے وزیرِاعظم کے امیدوار کا نام فائنل کر دیا ہے۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت اجلاس میں موجود تھی، جہاں وزارتِ عظمیٰ کے لیے چار ناموں پر غور کیا گیا:

  • چوہدری یاسین
  • لطیف اکبر
  • فیصل ممتاز راٹھور
  • سردار یعقوب

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کے نام کی منظوری دی۔ اس کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے زرداری ہاؤس میں کیا گیا۔

آزاد کشمیر: حویلی میں منہ کھر کی وبا، سیکڑوں مویشی متاثر، درجنوں ہلاک

ذرائع نے مزید بتایا کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دستخط کر دیے ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter