صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف بیرونِ ملک روانہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرونِ ملک دورے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے اور اپنے معمول کے طبی معائنے کے لیے لندن جا رہے ہیں۔

latest urdu news

نواز شریف سوا 9 بجے لاہور سے لندن کے لیے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے روانہ ہوئے، اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ نواز شریف کی واپسی دو ہفتوں بعد متوقع ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter