9
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کے ضمانت کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے اہم قدم اٹھایا ہے۔
کیس کی سماعت جسٹس صداقت علی خان نے کی، جنہوں نے سیشن کورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ہدایت دی کہ تمام ریکارڈ اور دستاویزات کا دوبارہ جائزہ لے کر نیا فیصلہ سنایا جائے۔
انجینئر مرزا کے وکیل ڈاکٹر طاہر ایوبی کے مطابق، یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ توہینِ رسالت کے کیس میں ضمانت خارج کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ نے معطل کر کے سیشن کورٹ کو دوبارہ سماعت کرنے کی ہدایت دی۔
انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ درج
