وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی آئینی عدالت کے نئے چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا انتظامی حکم جاری کردیا ہے۔

چیف جسٹس امین الدین نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو وفاقی آئینی عدالت کا رجسٹرار مقرر کردیا ہے۔ اس کے علاوہ مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس تعینات کیا گیا ہے۔

latest urdu news

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے رجسٹرار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق محمد حفیظ اللہ وفاقی آئینی عدالت کے پہلے رجسٹرار ہوں گے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter