119
عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ فخر ہے کہ پاکستان کو ایسے وزیراعظم ملے جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "احتساب سے بالا کسی کو نہیں ہونا چاہیے۔
ایمل ولی خان نے مزید کہا کہ جب ترمیم سے متعلق معاملے پر پارلیمان میں بحث ہوگی تو تمام تفصیلات سامنے آئیں گی۔
واضح رہے کہ قانون و انصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے گزشتہ روز آئینی ترمیم کے بنیادی مسودے کی منظوری دی تھی۔
