بس ٹریلر سے ٹکرا گئی،3 مسافر جاں بحق

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر ملتان موٹروے پر سانگی کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے میں 12 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں، حادثہ بس کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

latest urdu news

جاں بحق افراد میں بچی اور خاتون شامل ہیں، بس کراچی سے علی پور جارہی تھی۔

یاد رہے کہ ملک میں ڈرائیورز بالخصوص عوام قوانین کو فالو نہیں کرتی، جی ٹی روڈ پر بھی تجاوزات کے باعث ٹریفک گھنٹوں بلاک رہتی ہے، جسکے باعث حادثات میں اضافہ معمول بن چکا ہے۔

شیئر کریں:
frontpage hit counter