160
کوہستان، 2گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کولئی پالس کوہستان میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پولیس کے مطابق کولئی پالس کوہستان کے نواحی علاقے کھلیار میں 2 گروپوں کے درمیان شدیدفائرنگ کا افسوناک واقعہ پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جان کی بازی ہارگئےگئے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔