ڈکیتوں کی 21 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

latest urdu news

ڈکیتوں نے 21 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 4 گھروں میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی جانب سے 21 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکوؤں نے ایک ہی گاؤں کے 4 گھروں میں ایک ساتھ ڈکیتی کی ، ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے تو 21 سالہ لڑکی کو واردات کے دوران اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے۔

GT روڈ کھاریاں ڈکیتوں کے نرغے میں آگیا،متعدد واقعات رپورٹ 

ڈاکو متاثرہ خاتون کے گھر سے 7 لاکھ نقدی، 10تولہ زیورات بھی لوٹ کر بھاگ گئے۔

واقعے پر ریجنل پولیس آفیسر کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ، سی پی او سے رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter