جمعہ, 25 اپریل , 2025

پاکستان پر قرضوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضوں کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست 2024 تک وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ اگست 2024ء تک وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70362 ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔

latest urdu news

مالی سال پہلے 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران قرضوں میں 1 ہزار 448 ارب روپے کا اضافہ ہوا گذشتہ 1 سال کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6392 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ جولائی اور اگست 2024 کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں 1 ہزار 448 ارب روپے جبکہ اگست کے 1 مہینے میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 739 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کبھی ایسا سوچا نہیں تھا کہ وکیلوں کے ساتھ ایسا سلوک ہوگا، انتظار حسین پنجوتھا بڑا شریف آدمی اور وہ بھی مسنگ ہوگئے، بار کونسل کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ٹکے کی عزت نہیں چھوڑی وکیلوں کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ صبح سے خبریں چل رہی ہیں کہ انتظار حسین پنجوتھا جو پی ٹی آئی کے لیگل ٹیم کے ممبر ہیں وہ مسنگ ہیں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter