جمعہ, 25 اپریل , 2025

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت کر لی گئی ہیں۔

وادی نیلم میں سطح سمندر سے 14 ہزار 174 فٹ بلندی پر 2 نئی جھیلیں دریافت کرلی گئی ہیں۔

latest urdu news

گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس کی جانب سے ٹیم کے ساتھ دریافت کیا گیا ہے، نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔

ہائیکر ندیم منہاس کیجانب سے نئی دریافت ہونے والی جھیلیں وادی نیلم کی بلند ترین جھیلیں ہیں۔

یاد رہے کہ وادی نیلم، پاکستان کی اسٹیٹ آزاد کشمیر میں ایک جنت نظیر وادی ہے، یہ آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ضلع مظفرآباد میں ہے۔

وادی نیلم میں گرمیوں میں موسم بڑا خوشگوار رہتا ہے اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دینا انسانیت کی توہین ہے۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کے لیے گھروں سے نکلنا ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter