جمعہ, 25 اپریل , 2025

منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سربراہ پی ٹی ایم منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کوئٹہ، حکومت بلوچستان نے سربراہ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

latest urdu news

حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

حکومت بلوچستان کے مطابق سربراہ پی ٹی ایم منظور پشتین پر 90 دنوں کیلئے صوبے میں داخلہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 22 ماہ میں متعدد بار عہدے سے ہٹانے کی باتیں کی گئیں لیکن میں ان باتوں پر دھیان نہیں دیتا بلکہ مزید بہتر منصوبے شروع کر دیتا ہوں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اب تک 1 روپیہ بھی تنخواہ نہیں لی،گھروالوں کے اخراجات بھی خود برداشت کرتا ہوں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter