جمعہ, 25 اپریل , 2025

درجنوں اساتذہ کئی سالوں سے غیر حاضر، محکمہ تعلیم کا انکشاف

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ تعلیم نے یہ انکشاف کیا ہے کہ خواتین اساتذہ کئی سالوں سے غیر حاضر ہیں۔

کراچی، محکمہ تعلیم سندھ کی درجنوں خواتین اساتذہ کا کئی سالوں سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی 36 خواتین اساتذہ تقریباً 10 سال سے غیر حاضر ہیں۔

latest urdu news

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے غیر حاضر خواتین اساتذہ کی تنخواہیں بھی بند کردی گئی ہیں جب کہ آخری موقع دینے کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر حاضر خواتین کی اکثریت کا تعلق کراچی کے کالجز سے ہے۔

دوسری جانب ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے بعد دوسرے پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے بھی جنرل (ر) فیض حمید سے تعلق رکھنے کو حق بجانب قرار دے دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر کی جانب سے اعتراف کیا گیا ہے کہ فیض حمید کا پی ٹی آئی حکومت میں ایک بڑا کردار رہا ہے۔

عامر ڈوگر کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ہماری اطلاعات کے مطابق عمران خان کا ملٹری ٹرائل کیا جائے گا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter