جمعہ, 25 اپریل , 2025

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج ڈالر کے مقابلے میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کاریٹ 277 روپے 74 پیسے ہے۔

latest urdu news

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 278.72 پیسے کا ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے یا کم ہونے کی ملکی معیشت پر گہرا اثر پڑتا ہے۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام رکن اسمبلی کمپرومائزڈ ہیں۔

قومی اسمبلی میں اظہارخیال کے دوران رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ یہ ہر الزام ویگو ڈالے پر لگا دیتے ہیں، یہ محض الف لیلیٰ کی کہانیاں سناتے ہیں، عمر ایوب کے دادا کی جانب سے ویگو ڈالے کو متعارف کروایا گیا تھا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter