گاؤں ماڑی کھوکھراں کی نوجوان لڑکی اغوا ، مقدمہ درج

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات کے گاؤں ماڑی کھوکھراں سے 20 سالہ لڑکی اغوا، تھانہ ٹانڈہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

latest urdu news

گجرات کے نواحی علاقے گاؤں ماڑی کھوکھراں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 20 سالہ نوجوان دوشیزہ کو نامعلوم ملزمان اغوا کر کے لے گئے۔

گجرات سے نوجوان لڑکی اغوا، مقدمہ درج

پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ٹانڈہ میں متاثرہ لڑکی کے لواحقین کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی ہے، جبکہ اہل علاقہ نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ لڑکی کو جلد از جلد بازیاب کرا کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter