سرائے عالمگیر: شوہر نے بیوی کو قتل کر کے صحن میں دفن کیا، 7 ماہ بعد لاش برآمد

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرائے عالمگیر میں قتل کا ہولناک واقع، خاوند نے بیوی کے قتل کر کے صحن میں دفن کر دیا،پولیس نے 7 ماہ بعد لاش برآمد کرلی ،قتل کا افسوس ناک واقع تھانہ بولانی کی حدود میں پیش آیاجہاں شیخوپورہ کے رہائشی والد نے اپنے داماد کے خلاف ایک ہفتہ قبل درخواست دی،مقتولہ گلناز کی شادی ڈیڑھ سال پہلے بولانی میں ہوئی، والد کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے بیٹی کے گھر مسلسل آ رہا تھا لیکن سسرالیوں سے بیٹی سے نہیں ملوایا، والد کا کہنا ہے کہ اسے شک تھا کہ بیٹی کو قتل کر دیا گیا، پولیس مقدمہ درج کرتے ہوئے خاوند کو گرفتار کیا، دوران گرفتاری ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے بیوی کو قتل کر کے گھر کے صحن میں دفن کر دیاہے،ملزم شہزاد علی جگو کا رہائشی ہے۔

latest urdu news

شیئر کریں:
frontpage hit counter