گجرات کے علاقہ خواصپور میں ڈکیتی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں ڈکیتوں کا سلسلہ جاری ایک اور شہری کو لوٹ لیا گیا۔

latest urdu news

تفصیلات کے مطابق تازہ ترین واردات میں خواصپور میں ڈکیتی کے دوران کھاریاں کے رکشہ ڈرائیورکو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔

متاثرہ لوڈر رکشہ ڈرائیور علی رضا کا کہنا ہے کہ وہ خواصپور جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر 48 ہزار روپے چھین لیے۔

پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

گجرات سے 2 مزید موٹر سائیکل چوری

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter