صاحبزادہ فرحان پاکستان کے ابھیشیک شرما بن سکتے ہیں:محمد یوسف

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے کہا ہے کہ اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان کے پاس ایسا ٹیلنٹ ہے کہ وہ پاکستان کے ابھیشیک شرما بن سکتے ہیں۔

latest urdu news

نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد یوسف نے بتایا کہ صاحبزادہ فرحان ایک بہت باصلاحیت اور دلیر بیٹر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنی بیٹنگ میں چند اضافی شاٹس، خاص طور پر پوائنٹ اور اسکوئر شاٹس سیکھ لیں تو وہ ابھیشیک شرما کی طرح جارحانہ انداز میں کھیل سکتے ہیں۔

حارث رؤف نے سوال کر کے میچ ریفری کو خاموش کرا دیا

محمد یوسف نے مزید کہا کہ موجودہ وقت میں ابھیشیک شرما اگلی اننگز میں ناکام ہو سکتے ہیں کیونکہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ انہیں جلدی آؤٹ کر سکتے ہیں۔

ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے خلاف مائیک ہیسن کا قومی ٹیم کو اہم پیغام

دوسری جانب، بھارتی کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کی حالیہ سیلیبریشن کو ہضم نہیں کیا، جو دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میں تناؤ کی ایک اور جھلک بھی دکھاتی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter